Weather Update Today 04-08-2024

Weather Update Today 04-08-2024 موسم کی صورتحال

*


متوجہ ہوں

پوری رات شدید اور مسلسل بارش ہوتی رہی۔

**شکر الحمداللہ**

نصیرآباد ڈویژن میں شدید اور مسلسل بارشوں کا سلسلہ وقتی طور پر رک گیا ہے۔

تاہم، آج دوپہر، شام اور رات کے دوران وقفے وقفے سے درمیانی سے تیز بارش کے امکانات ہیں۔

حالیہ بارشوں کا سلسلہ کل شام اور رات تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

اس میں نصیرآباد ڈویژن کے مختلف اضلاع شامل ہیں، جیسے صحبت پور، جعفرآباد، اوستہ محمد، جھل مگسی اور نصیرآباد کے بیشتر علاقے۔

مزید جیسے ہی موسم میں کوئی تبدیلی متوقع ہوگی، ان شاء اللہ آگاہ کیا جائے گا۔

1 thought on “Weather Update Today 04-08-2024”

  1. Pingback: Balochistan Flood Alert ⚠️ -Hamara Pak

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top